Icon Cart

0

Icon Cart

0

Subtotal:

Rs.0

Image Big Slide
Image Big Slide
Image Big Slide
Image Big Slide
Image Big Slide
Image Big Slide
Image Big Slide
Image Big Slide
Image Big Slide
Image Big Slide
Image Thumbnail Slide
Image Thumbnail Slide
Image Thumbnail Slide
Image Thumbnail Slide
Image Thumbnail Slide
Image Thumbnail Slide
Image Thumbnail Slide
Image Thumbnail Slide
Image Thumbnail Slide
Image Thumbnail Slide

Explorers Drone Sky LH-X25 with HD Camera

With delivery total amount : Rs.19000

Item Code: 198

Availability: -2 items in stock

Delivery Charges : Rs.0

Wholesale price : Rs.15500

Wholesale 6 pieces = 1 order

Wholesale delivery charges will seprate depends on parcel weight

Direct Bouns: Rs.1500

InDirect Bouns: Rs.750

Points: 6

Size:

Color: White

Available Options:

Qty:

  • Product Details
پروڈکٹ کی مکمل تفصیل ۔


Premium Quality
Something Kids Will Definitely Enjoy
Durable
RC Controlled Wifi Camera
RC Controlled Drone
720p Camera Resolution
Auto Take Off / Auto Landing
200 Meters Remote Distance
Premium Quality

Something Kids Will Definitely Enjoy

Durable

RC Controlled Wifi Camera

RC Controlled Drone

720p Camera Resolution

Auto Take Off / Auto Landing

200 Meters Remote Distance

Terms & Conditions۔
عزیز کسٹمرز،
سمارٹ سیلز ریوینیو ایمانداری اور شفافیت کے اصولوں پر اپنا کاروبار کرتا ہے. اور کسٹمر کو ہر بات ابتدا میں ہی سچ بتانا ضروری سمجھتا ہے تا کہ کسٹمر اپنی مطلوبہ چیز خریدنے سے پہلے مکمل معلومات جان کر آرڈر کرے. 

برائے مہربانی آپ اپنا آرڈر فائنل کنفرم کرنے سے پہلے درج ذیل معلومات اور شرائط پڑھ کر سمجھ لیں. 
01. سمارٹ سیلز ریوینیو اوریجنل پروڈکٹس کو فروخت کرتا ہے. اس لیے آرڈر کرنے سے پہلے  اپنی مطلوبہ پراڈکٹس کی اوریجنل تصویر ضرور دیکھ لیں. 

۔02 سمارٹ سیلز ریوینیو سے خریدی ہوئی اشیاء نیچے دئیے گئے پوائنٹ نمبر 5، 6، 7، کے مطابق واپس یا تبدیل ہو سکتی ہیں.
 03:- سمارٹ سیلز ریوینیو آپکے آرڈر کے مطابق پارسل بذریعہ M&P،Leopard, یا پوسٹ آفس سے بھیجے گا جو کہ کورئیر کمپنی سے کنٹریکٹ کے مطابق 3 سے 7 ورکنگ دن میں پہنچتا ہے. کسی بھی وجہ سے پارسل لیٹ ہونے کی صورت میں سمارٹ سیلز ریوینیو ذمہ دار نہیں ہو گا.
     

۔04 سمارٹ سیلز ریوینیو آپ کے پرچیز آرڈر کے مطابق پارسل آپکے دئیے گئے پتہ پر ارسال کر دے گا، جو آپ کیلیے وصول کرنا لازم ہو گا. کسی بھی وجہ سے پارسل وصول نہ کرنے کی صورت میں کسٹمر ڈیلوری چارجز ادا کرنے کا پابند ہوگا. 
اگر آپ درج بالا شرائط سے متفق نہیں تو ہمیں بتا دیں تاکہ آپکا آرڈر پراسس نہ کیا جائے. 
کورئیر کمپنی کی پالیسی کی مطابق وہ پارسل کھول کے چیک نہیں کرواتے۔اگر پارسل میں کوئی کسی قسم کا مسلہ ہوا تو وہ تبدیل کر دیا جائے گا۔


۔05۔ واپسی اور تبدیلی کی شرائ
 واپسی یا تبدیلی کی صورت میں کورئیر کمپنی سے پارسل Deliver ہونے کے 24 گھنٹے کے اندر واپسی یا تبدیلی کی وجوہات سمارٹ سیلز ریوینیو کے نمائندے کو بذریعہ کال
051-4575766 مطلع فرمائیں اور ایسے پروڈکٹ کو موصول ہونے کے 7 دن کے اندر بذریعہ پاکستان پوسٹ آفس لازماً واپس بھیج دیں. 

نوٹ-Exception: سلے ہوئے ریڈی میڈ اور کچھ بغیر سلے ملبوسات کی مخصوص کلیکشن پر واپسی اور تبدیلی کی پالیسی دستیاب نہیں ہے. اس لیے آرڈر کرنے سے پہلے اپنے آرڈر کردہ پروڈکٹ پر واپسی اور تبدیلی کی سہولت ضرور کنفرم کر لیں. 


۔06 اگر واپسی یا تبدیلی کی وجہ سمارٹ سیلز ریوینیو
  کی غلطی ہوئی مثلاً کوئی دوسرا پروڈکٹ غلطی سے بھیج دیا گیا جو کہ آرڈر کیے ہوئے پروڈکٹ سے مختلف ہو تو 2 طرفہ ڈیلوری چارجز سمارٹ سیلز ریوینیو ادا کرے گا. لیکن اگر کسٹمر اپنی مرضی سے کوئی پروڈکٹ واپس یا تبدیل کرانا چاہے تو ڈیلوری چارچز کسٹمر ادا کرے گا. چاہے کسٹمر نے ڈیلوری چارجز میں ڈسکاؤنٹ لیا ہو یا  کسی بھی آفر سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنا آرڈر بغیرڈیلوری چارجز کے منگوایا ہو. ڈیلوری چارجز کی کٹوتی کی جائیگی۔



۔07 پارسل موصول ہونے کے 7 دن سے زیادہ لیٹ بھیجنے کی صورت میں تبدیل نہیں ہو گا۔بلکہ وہی پارسل اسی طرح کسٹمر کے ایڈریس پرواپس بھیج دیا جائےگا جس کے ڈیلوری چارجز دوبارہ کسٹمر کو ادا کرنے ہوں گے.
منجانب: سمارٹ سیلز ریوینیو

Address: 1st Floor Building No 2 Gulistan Jinnh Colony Faizabad Rawalpindi
051-4575766



Icon Supports

support

life time support 24/7

Share Location